تحصیلدار سٹی وسیم اکرم کی خدمات سرنڈر، رپورٹ کرنیکاکا حکم

تحصیلدار سٹی وسیم اکرم کی خدمات  سرنڈر، رپورٹ کرنیکاکا حکم

بہاولپور (خبر نگار، سٹی رپورٹر) کمشنر بہاولپور ڈویژن نے تحصیلدار بہاولپور سٹی وسیم اکرم کے خلاف مبینہ مالی بے۔۔

 ضابطگیوں، بدعنوانی، فرائض میں غفلت، بدانتظامی اور غیر حاضری کی شکایات پر انتظامی کارروائی کرتے ہوئے ان کی خدمات فوری طور پر سرنڈر کر دی ہیں۔ انہیں بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کمشنر بہاولپور ڈویژن کی جانب سے 24 اگست 2026 کو سیکرٹری ریونیو، بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور کو مراسلہ جاری کیا گیا۔ مراسلے میں بتایا گیا کہ ڈپٹی کمشنر بہاولپور اور اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی کی رپورٹس کے مطابق تحصیلدار وسیم اکرم مبینہ طور پر ایسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...