دفاع پاکستان قومی تاریخ کا یادگار دن ، عاطف حسین
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن اور ممتاز قانون دان چوہدری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان ہماری قومی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن ہے۔۔
، جو قوم کے جذبہ حب الوطنی، اتحاد اور ملکی دفاع کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر 1965ء کو پاک افواج اور پاکستانی قوم نے دشمن کے عزائم ناکام بنا کر دنیا پر ثابت کردیا کہ پاکستان کے دفاع کے لیے پوری قوم متحد اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments