بھیک مانگتا بچہ زیر تحویل

بھیک مانگتا بچہ زیر تحویل

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ سرفراز ولد بلال کو چوک کچہری سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا ،بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ سرفراز ولد بلال کو چوک کچہری سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا ،بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...