بزرگ تاجر محمد جاوید انتقال کرگئے

بزرگ تاجر محمد جاوید انتقال کرگئے

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)فیصل کالونی کے رہائشی بزرگ تاجر محمد جاوید انتقال کرگئے ۔

نماز جنازہ بعد نماز مغرب میونسپل سٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ، تاجر برادری، دوست احباب، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اہل علاقہ اور تاجر برادری نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کے درجات بلندی کے لیے دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...