تحصیل وہاڑی فٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 11 ستمبر کو ہونگے

تحصیل وہاڑی فٹ بال ٹیم کے  انتخاب کیلئے ٹرائلز 11 ستمبر کو ہونگے

وہاڑی (خبرنگار)محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے مطابق تحصیل وہاڑی کی فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز 11 ستمبر 2026 بروز جمعہ شام 4 بجے فٹ بال گراؤنڈ، خورشید انور سٹیڈیم وہاڑی میں ہوں گے ۔

ٹرائلز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی عمر 23 سال تک ہونا ضروری ہے ۔ تحصیل وہاڑی کے تمام فٹ بال کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت پر گراؤنڈ میں پہنچ کر ٹرائلز میں شرکت کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...