فیڈرکی تقسیم ومرمتی کام کے سبب بجلی بند رہے گی
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق مختلف علاقوں میں فیڈرز کی تقسیم و مرمتی کام،سڑکوں کی کشادگی۔۔۔
کھمبوں کی درستگی و تنصیب، ہائی ٹینشن و لوٹینشن لائنوں کی منتقلی، ایل ٹی سکیموں کی بروقت تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 9ستمبر2026ء (بروزبدھ)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVبوٹے والااورگلزار پورفیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments