سکول ٹیچرز انٹرنیز کی سمری منظوری 14ستمبر کو چارج سنبھالیں گے

سکول ٹیچرز انٹرنیز کی سمری منظوری  14ستمبر کو چارج سنبھالیں گے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سکول ٹیچرز انٹرنیز کی سمری منظور، 14 ستمبر سے چارج سنبھالیں گے تفصیل کے مطابق سکول ٹیچرز انٹرنیز کی تعیناتی سے متعلق سمری منظور کرلی گئی۔

 جس کے بعد ایس ٹی آئیز 14 ستمبر 2026 سے اپنے متعلقہ سکولوں میں چارج سنبھالیں گے ۔حکام کے مطابق فیز تھری کے سکولوں میں تعینات ہونے والے ایس ٹی آئیز کو متعلقہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے ذریعے سکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا ایس ٹی آئیز کی جوائننگ اور تعیناتی سے متعلق سمری اعلیٰ سطح پر منظور کرلی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...