ٹیلی کام ریٹیلرز ارکان کی حلف برداری تقریب

ٹیلی کام ریٹیلرز ارکان کی  حلف برداری تقریب

ملتان(لیڈی رپورٹر)ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن ملتان کے سیکٹر 10 کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

جس میں مہمان خصوصی میاں اظہر مقبول بھٹہ سمیت ایسوسی ایشن کے مرکزی،سٹی اور سیکٹر عہدیداروں کے علاوہ بڑی تعداد میں ٹیلی کام ریٹیلرز نے شرکت کی۔تقریب میں سیکٹر 10 کے سرپرست میاں شہزاد مڑل،سیکٹر 10کے انچارج محمد اکبر خان سدوزئی، مرکزی صدر محمد وکیل انجم،پرویز گجر،مرکزی جنرل سیکرٹری بلال قریشی،سرپرست اعلیٰ سید ذیشان بخاری سمیت دیگر ریٹیلرز نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...