منظور آباد روڈ کی تعمیر پر ایم پی اے مقصودہ انصاری سے اظہار تشکر
ملتان ( لیڈی رپورٹر )منظور آباد چوک تا اورنگزیب روڈٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی اور آئے روز تاجروں کے لئے تکلیف کا باعث تھا تاجر برادری شدید پریشان تھی کاروبار نہ ہونے کے برابر تھا اور روڈ ایکسیڈنٹ کا روز کا معمول تھا۔
مخصوص نشست ایم پی اے مقصودہ انصاری کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے اس روڈ کی بجٹ میں گرانٹ منظور کرائی جو کہ گزشتہ روز افتتاح کیا ۔سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،سابق ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری اور عقیل انصاری نے کہا کہ انشااللہ منظور آباد،شاہین آباد،شریف پورہ،مومن آبادمیں سیوریج کا مسئلہ حل کروایاجہاں کافی عرصہ سے گنداپانی کھڑا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments