ایم ڈی کیٹ پرچے 14شہروں کیلئے روانہ ،سخت حفاظتی اقدامات
ملتان (خصوصی رپورٹر)ایم ڈی کیٹ 2026ء کے پرچے سخت حفاظتی انتظامات میں 14 شہروں کے لئے روانہ کر دیئے گئے تفصیل کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امتحانی پرچوں کو سٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں رکھا گیا ہے ۔،ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر کو ہوگاجس کیلئے ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈہوئے ہیں ۔
ایم ڈی کیٹ 2026ء کے پرچے سخت حفاظتی انتظامات میں 14 شہروں کے لئے روانہ کر دیئے گئے تفصیل کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امتحانی پرچوں کو سٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں رکھا گیا ہے ۔،ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر کو ہوگاجس کیلئے ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈہوئے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments