7ملازمین پروموشن کورس کیلئے نامزد
ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے 7 ملازمین کو واپڈا انجینئرنگ اکیڈمی فیصل آباد میں منعقد ہونے والے اپر ٹیکنیکل سب آرڈینیٹ سٹاف پری پروموشن کورس کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے ۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے 7 ملازمین کو واپڈا انجینئرنگ اکیڈمی فیصل آباد میں منعقد ہونے والے اپر ٹیکنیکل سب آرڈینیٹ سٹاف پری پروموشن کورس کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments