انجمن تاجران حافظ جمال روڈ کی نئی باڈی کے عہدیداروں کی حلف برداری
ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران حافظ جمال روڈ، لنک حافظ جمال دربار تا لنک پیر روشن کی تنظیمی باڈی میں نئے عہدیداروں کی۔۔۔
شمولیت اور حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ مرکزی چیئرمین انجمن تاجران خواجہ سلیمان صدیقی نے نئے عہدیداروں سے حلف لیا۔ ان میں ایڈیشنل سیکرٹری فرحان مہروی، نائب صدر اول اسامہ بلوچ اور پریس سیکرٹری محمد ناصر مئیو شامل ہیں۔تقریب میں صدر مرکزی انجمن تاجران ملتان خالد محمود قریشی، سید عاطف شاہ، دیگر تاجر رہنماؤں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments