انسانی سمگلر زیر حراست
ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے دوران کارروائی انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا عمرہ ویزہ کے نام پر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم محمد سلیم گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزم کا تعلق خانیوال سے ہے۔
ایف آئی اے ملتان زون نے دوران کارروائی انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا عمرہ ویزہ کے نام پر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم محمد سلیم گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزم کا تعلق خانیوال سے ہے۔ ملزم کا نام سٹاپ لسٹ اور ای سی ایل میں شامل تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments