ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں

ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 442 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 443 افراد کو ریسکیو کیا۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 442 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 443 افراد کو ریسکیو کیا۔ ان ایمرجنسیز میں 418 ملتان شہر، 16 شجاع آباد جبکہ 8 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...