پارک تزئین و آرائش کے باوجود بند
وہاڑی (نمائندہ خصوصی) ایچ بلاک پارک وہاڑی کی تزئین و آرائش مکمل ہونے کے باوجود عوام کے لیے نہ کھولے جانے پر علاقہ مکینوں نے۔۔۔
ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارک فوری کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ شہریوں کے مطابق پارک کے تین اطراف واقع گیٹوں پر تالے لگے ہوئے ہیں اور کئی ماہ قبل تزئین و آرائش مکمل ہونے کے باوجود شہری اس سہولت سے محروم ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments