میپکو وہاڑی کے متعدد ملازمین کو محکمانہ غفلت پر سزائیں

میپکو وہاڑی کے متعدد ملازمین کو محکمانہ غفلت پر سزائیں

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایگزیکٹو انجینئر میپکو آپریشن ڈویژن وہاڑی عمار علی رضا صدیقی نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے متعدد ملازمین کو سزائیں دے دیں۔

 پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز 1978ء کے تحت راشد جان،  محمد جمیل اور انسپکٹر محمد اقبال کے خلاف غلط ڈیٹیکشن چارج کرنے اور جنرل بیچز میں غلط ریڈنگ درج کرنے کے دو، دو کیسز میں ایک، ایک سالانہ انکریمنٹ روکنے کی سزا دی گئی۔ محمد وارث، اللہ رکھا، انجم رفیق، محمد نعیم اور احمد خان کو مختلف محکمانہ کوتاہیوں پر ایک سالانہ انکریمنٹ روکنے کی سزائیں سنائی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...