قطب پور سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، نشتر ہسپتال منتقل
ملتان (کرائم رپورٹر) تھانہ قطب پور کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی۔
پرانا شجاع آبادروڑ بلاک چوک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی۔ جو بظاہر نشئی معلوم ہوا کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور اہلخانہ کی تلاش کے عمل کا آغاز کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments