پولیو مہم کی تیاریاں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

 پولیو مہم کی تیاریاں  ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد جواد حیدر شاہ کی زیر صدارت نومبر 2026ء کی انسداد پولیو مہم (SNID) کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں مہم کے انتظامات، پولیو ٹیموں کی تشکیل، پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے اہداف اور دیگر اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مائیکرو پلان پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور پانچ سال سے کم عمر ہر بچے تک رسائی حاصل کرکے اسے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...