بجلی چوری کا خاتمہ، ریکوری اہداف پورے کرنے کا حکم
ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو مظفرگڑھ سرکل محمد وسیم اختر نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خاتمے ، لائن لاسز میں کمی، ریکوری اہداف کے حصول اور صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے تمام افسران اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے اور مقررہ اہداف حاصل کرنے کیلئے فیلڈ مانیٹرنگ کا نظام مزید مؤثر بنایا جائے ۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو مظفرگڑھ سرکل محمد وسیم اختر نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خاتمے ، لائن لاسز میں کمی، ریکوری اہداف کے حصول اور صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے تمام افسران اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے اور مقررہ اہداف حاصل کرنے کیلئے فیلڈ مانیٹرنگ کا نظام مزید مؤثر بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments