سرکاری سکولوں میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹیاں بنانے کی تجویز

سرکاری سکولوں میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹیاں بنانے کی تجویز

ملتان (خصوصی رپورٹر) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے چائلڈ پروٹیکشن کمیٹیاں قائم کرنے۔۔

 کی تجویز پیش کر دی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے ، جس میں بچوں کے تحفظ سے متعلق تعلیم کو نصاب کا حصہ بنانے کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت سرکاری سکولوں میں بچوں کے لیے جامع حفاظتی نظام متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...