کوٹ ادو،3 ملزم گرفتار چرس، دیسی شراب برآمد

کوٹ ادو،3 ملزم گرفتار  چرس، دیسی شراب برآمد

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار ) پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروش سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرکے 520 گرام چرس اور۔۔

 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی، جبکہ حفاظتی انتظامات کے بغیر پٹرول فروخت کرنے والی غیرقانونی آئل ایجنسی بھی پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق پہلے واقعے میں تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میں اے ایس آئی غلام ربانی نے کارروائی کرتے ہوئے سجاد حسین اور محمد شاہد کو بغیر لائسنس گوپانگ آئل ایجنسی قائم کرکے حفاظتی تدابیر کے بغیر پٹرول کی خرید و فروخت کرنے پر گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...