گگومنڈی : گیارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش
گگومنڈی (نامہ نگار) نواحی گاؤں 225 ای بی میں 11 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق اللہ رکھا ملک کا 11 سالہ بیٹا شام کے وقت گلی میں موجود تھا کہ مبینہ طور پر اس کا ہمسایہ حنیف مسیح اسے بہلا پھسلا کر قریبی قبرستان لے گیا، جہاں اس نے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ بچے کے رونے کی آواز سن کر اہلِ علاقہ موقع پر پہنچے تو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments