سی ایس ایس 2027 ،تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب
ملتان (خصوصی رپورٹر)وفاقی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ امیدوار 25 نومبر تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جبکہ تحریری امتحان 27 جنوری سے ملک کے 19 شہروں میں شروع ہوگا۔
وفاقی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ امیدوار 25 نومبر تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جبکہ تحریری امتحان 27 جنوری سے ملک کے 19 شہروں میں شروع ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments