بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر))میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتا ن سرکل کے 11KVملتان روڈ،19 کسی اورایس ٹی ایم فیڈرز سے کل نوبجے صبح تا ایک بجے دن بجلی بند رہے گی۔

میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتا ن سرکل کے 11KVملتان روڈ،19 کسی اورایس ٹی ایم فیڈرز سے کل نوبجے صبح تا ایک بجے دن بجلی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...