بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے ہوئے نو سالہ بچے اعجاز ولد فیاض کو وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے ہوئے نو سالہ بچے اعجاز ولد فیاض کو وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments