ٹاسک فورس فیلڈ میں متحرک

ٹاسک فورس فیلڈ میں متحرک

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...