7مسافر زیر حراست

7مسافر زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر ) بیرون ملک سے آنے والے متعدد افراد کو ایف آئی اے نے گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔ گرفتارہونے والوں میں ناصر ،طارق ،عبدالرازق،محمد طارق ،آصف ، نادر حسین اور محمد آصف شامل ہیں۔

 بیرون ملک سے آنے والے متعدد افراد کو ایف آئی اے نے گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔ گرفتارہونے والوں میں ناصر ،طارق ،عبدالرازق،محمد طارق ،آصف ، نادر حسین اور محمد آصف شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...