این سی سی آئی اے کے اہلکار بن کر لوٹ مار کرنیوالوں پر مقدمہ

این سی سی آئی اے کے اہلکار بن کر لوٹ مار کرنیوالوں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )نوسرباز ملزموں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ نیوملتان پولیس کو عبدالحسیب راشد نے۔۔۔

 بتایا کہ گھر کے باہر دو گاڑیاں آکر رکیں جس میں سوار نامعلوم اشخاص زبردستی آفس میں داخل ہوگئے خود کو این سی سی آئی اے کے اہلکار ظاہر کیا اور آفس میں موجود ساتھیوں کے ہاتھ پاوں باندھ دیئے۔ ہمارے 12موبائل فونز لیکر مجھے گن پوائنٹ پر گاڑی میں بٹھاکر دو آن لائن ٹرانزیکشن کرائی اور ویرانے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...