پی سی بی سکول کرکٹ، ملتان پائلٹ سکول فائنل میں پہنچ گیا
ملتان (خصوصی رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سکول کرکٹ 2026ء فیز ٹو کے۔۔
ناک آؤٹ مرحلے میں گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول ملتان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریجنل فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔پہلے سیمی فائنل میں گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول ملتان نے گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر ون ڈیرہ غازی خان کو 221 رنز سے شکست دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments