چار سالہ بچی کو چھری کے وار سے زخمی کرنیوالے ملزم پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر ) چھری کے وار سے چار سالہ بچی کو زخمی کرنے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو طاہر شاہ نے بتایا کہ بچی کو ملزم توقیر حسین نے چھری کے وار سے زخمی کردیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
چھری کے وار سے چار سالہ بچی کو زخمی کرنے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو طاہر شاہ نے بتایا کہ بچی کو ملزم توقیر حسین نے چھری کے وار سے زخمی کردیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments