خاتون سے مبینہ زیادتی پولیس کارروائی شروع

خاتون سے مبینہ زیادتی  پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر )شاہ شمس پولیس نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو گلستان کالونی سے خاتون نے اطلاع دی کہ ملزم سے لین دین کا معاملہ چل رہا تھا جس کے پاس مسئلے کے حل کیلئے پہنچی تو اس نے زبردستی پکڑ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

شاہ شمس پولیس نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو گلستان کالونی سے خاتون نے اطلاع دی کہ ملزم سے لین دین کا معاملہ چل رہا تھا جس کے پاس مسئلے کے حل کیلئے پہنچی تو اس نے زبردستی پکڑ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...