مدرسہ جاتے کمسن بچوں کو کچلنے والے ڈرائیور پر مقدمہ

مدرسہ جاتے کمسن بچوں کو کچلنے والے ڈرائیور پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر ) مظفر آباد پولیس نے مدرسہ جاتے کم عمر بچوں کو حادثہ میں زخمی کرنے کے الزام میں ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 پولیس کو شوکت اے ایس آئی نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ تیزرفتار مزدا ڈرائیور ملزم احمد نے غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے مدرسہ جاتے ہوئے کم عمر بچوں کو ٹکر مارکر زخمی کردیا جن کو نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...