بچی کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

بچی کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )این سی سی آئی اے ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔۔۔

این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم خصوصی تعلیمی ادارے میں وین کنڈکٹر کے طور پر کام کرتا ہے جس پر کمسن بچی کی مبینہ قابلِ اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے اور اسے ہراساں کرنے کا الزام ہے ۔کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور سم برآمد کی گئی جن سے مبینہ ڈیجیٹل شواہد بھی حاصل ہوئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...