سی پی او کی پولیس افسروں سے میٹنگ

سی پی او کی پولیس افسروں سے میٹنگ

ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان اختر فاروق نے سی ٹی او ملتان محمد نبیل کے ہمراہ کانفرنس ہال سی پی او آفس میں ضلع ملتان کے۔۔۔

 تمام تھانہ جات کے سکیورٹی کانسٹیبلز اور سکیورٹی برانچ کے سٹاف کے ساتھ میٹنگ کی۔میٹنگ میں سکیورٹی ڈیوٹی کے امور، ذمہ داریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔سی پی او ملتان نے سکیورٹی اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی مستعدی، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ انداز میں انجام دینے کی ہدایات دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...