سکولوں کو نان سیلری بجٹ کا استعمال یقینی بنانے کے احکامات

سکولوں کو نان سیلری بجٹ کا استعمال یقینی بنانے کے احکامات

اداروں میں سہولیات فراہم کر کے تعلیمی معیار بہتر بنایا جائیگا ‘ اجلاس میں ای ڈی او کی بریفنگ ڈی سی او ثاقب منان نے محکمہ تعلیم کو ضلع میں نان سیلری بجٹ 30 جون تک سو فیصد خرچ کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تاکہ سکولوں میں ضروری سہولیات کی فراہمی کویقینی بنایا جاسکے اجلاس کے دوران ای ڈی او ایجوکیشن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نان سیلری بجٹ کے استعمال سے تعلیمی اداروں میں سہولیات فراہم کی جائیں گی اور اداروں کی حالت زار بہتر ہونے سے کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ میں مدد ملے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں