سال نو کے آغاز پر دعائیہ تقریب

سال نو کے آغاز پر دعائیہ تقریب

نئے سال کے آغاز پر کیتھولک چرچ میں دعائیہ تقریب میں مسیح برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلع کے سب سے بڑے چرچ میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی فادر عمانوئیل اکرم اور بابو ارشد تھے ۔ اس موقع پر مذہبی گیت گائے گئے اور عبادت ہوئی۔ شرکاء نے ملکی ترقی، سلامتی اور سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے خصوصی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...