ریاست کو کمزور کرنے کی سوچ ر کھنے وا لی قوتوں کو اپنا بیا نیہ تر ک کر نا ہو گا،انجینئرمولانا محمد سلیم

ریاست کو کمزور کرنے کی سوچ  ر کھنے وا لی قوتوں کو اپنا بیا نیہ تر ک  کر نا ہو گا،انجینئرمولانا محمد سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اہلحدیث پاکستان انجینئر مولانا محمد سلیم نے کہا ہے کہ ر یا ست کو کمزور کرنے کی سوچ ر کھنے وا لی قوتوں کو اپنا بیا نیہ تر ک کر نا ہو گا۔۔۔

 وطن عز یز آج جن حا لا ت سے گز ر ر ہا ہے تمام محب وطن جمہور ی قوتوں کو مل کر وطن دشمن اور انتشار ی قوتوں کے عزا ئم کو خا ک میں ملا نا ہو گا پاکستان ٹکرا ؤ اور انتشا ر کی سیاست کامتحمل نہیں۔ لیکن ا ب انہیں اپنے عزائم کے سلسلہ میں نا کا می ہو گی سوشل میڈیا پر افوا ج کے خلا ف پروپیگنڈا شرمنا ک ہے قو م مسترد کر تی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں