بلدیاتی انتخا با ت میں صو بہ بھر میں ن لیگ کلین سویپ کر ے گی، چو دھری حمزہ خالد

 بلدیاتی انتخا با ت میں صو بہ بھر میں ن لیگ  کلین سویپ کر ے گی، چو دھری حمزہ خالد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ونگ مسلم لیگ ن چو دھری حمزہ خالد نے کہا ہے کہ۔۔۔

فیض حمید کی سزا سے مستقبل میں سازشی عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گی کیونکہ یہ فیصلہ ہر حوا لہ سے میر ٹ پر ہو ا ہے صو بہ پنجا ب میں بہت جلد ہونے وا لے بلدیاتی انتخا با ت میں صو بہ بھر میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کر ے گی ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے یو تھ و نگ کے عہدیدارا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ یو تھ ونگ کے نوجوان بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں تیا ر یا ں شروع کر دیں اور عوام رابطہ مہم کو مو ثر بنا ئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں