گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن کا اہم اجلاس

گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن  کا اہم اجلاس

میانوالی(نامہ نگار)گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ پاکستان) کے زیرِ اہتمام سینئر نائب صدر خالد عباس خان نیازی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پروگرام نورِ حیات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ پاکستان) کے زیرِ اہتمام سینئر نائب صدر خالد عباس خان نیازی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پروگرام نورِ حیات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر خالد عباس خان نیازی ب نے کہا کہ ان شاء اللہ میانوالی کا کوئی بھی معذور بچہ یا بچی کم از کم وہیل چیئر کے بغیر نہیں رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں