ڈاکٹر ندیم شیخ 4 سال کے لئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف میانوالی مقرر

ڈاکٹر ندیم شیخ 4 سال کے لئے وائس  چانسلر یونیورسٹی آف میانوالی مقرر

میانوالی (نامہ نگار) محکمہ تعلیم حکومت پنجاب ہائیر ایجوکیشن نے ڈاکٹر ندیم شیخ کو 4 سال کے لئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف میانوالی مقرر کر دیا ہے اور۔۔۔

 یہ حکمنامہ 16 دسمبر سے ہی یونیورسٹی آف میانوالی ایکٹ 2019 فوری طور پر لاگو ہو چکا ہے قبل ازیں کچھ عرصہ سے یونیورسٹی آف میانوالی مستقل چانسلر کے بغیر کام کر رہی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں