منشیات فروش پکڑا گیا ،چرس برآ مد
خوشاب(نمائندہ دُنیا)قائد آباد پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران ایک اور منشیات فروش کو قانون کی گرفت میں لے کر اس کے قبضہ سے آدھا کلو سے زائد چرس بر آمد کر لی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
قائد آباد پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران ایک اور منشیات فروش کو قانون کی گرفت میں لے کر اس کے قبضہ سے آدھا کلو سے زائد چرس بر آمد کر لی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔