اسلحہ رکھنے والا ملزم پکڑا گیا

اسلحہ رکھنے والا ملزم پکڑا گیا

میانوالی (نامہ نگار)غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،پو لیس نے عطاء اللہ ولد شیر دل سے رائفل 12 بور ڈبل بیرل برآمد کی جس کا وہ اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،پو لیس نے عطاء اللہ ولد شیر دل سے رائفل 12 بور ڈبل بیرل برآمد کی جس کا وہ اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں