بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں