آتشبازی کا سامان برآ مد ،3ملزم گرفتار

آتشبازی کا سامان برآ مد ،3ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

جن کی جانب سے مبینہ طور پر آتش بازی کا سامان تیار کرتے ہوئے اہل علاقہ کے لئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں