نامعلوم افراد گاڑی سے 3سو لٹر ڈیزل نکال کر لے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد گاڑی سے 3سو لٹر ڈیزل نکال کر لے گئے۔
گجرات روڈ پر پرانا بھلوا ل کے قریب محمد ارسلان نے سیمنٹ سے لوڈ گاڑی سڑک کے ایک طرف کھڑی کی اور کلینر کے ہمراہ ہوٹل میں چائے پینے چلا گیا اس دوران نامعلوم افراد گاڑی سے 3سو لیٹر ڈیزل نکال کر لے گئے اطلاع ملنے پرپولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔