موجو د ہ حکو مت پی ٹی آئی کیساتھ مذا کرا ت پر رضا مند :چودھری حامد حمید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم این اے چودھری حامد حمید نے کہا ہے۔
کہ موجو د ہ حکو مت پی ٹی آئی کے ساتھ مذا کرا ت پر رضا مند ہے لیکن پی ٹی آئی کی جا نب سے بلیک میلنگ نہیں ہو نی چا ہیے مسلم لیگ ن اور اتحا د یو ں کی حکو مت چاہتی ہے کہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہو مسائل حل ہو ں اور عا م آ د می کی بہتر ی کیلئے حکو متی اقدا ما ت جا ر ی وسار ی رہیں سیاسی ڈائیلا گ کی آڑ میں امن واما ن کی صورتحا ل کو حکو مت کسی صو رت بھی خرا ب نہیں ہو نے د ے گی ۔پی ٹی آئی وسیع ترقومی مفاد میں اپنی منفی سوچ کو تر ک کر نا ہو گا ۔