داؤد خیل: جیل میانوالی میں مسیح برادری کے قیدیوں کو تحائف پیش
داؤد خیل (نمائندہ دنیا )سینٹر جیل میاں والی میں سپر نٹنڈ ٹ رسول بخش کلاچی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خرم شہزاد اور سینئر نائب صدر انجمن اسیرں سینٹر جیل میاں والی سید عابد حسین عابدی نے قید مسیح برادری کے قیدیوں کو کرسمس کے موقع پر کیک اور نئے کپڑے پیش کیے ۔قیدیوں نے سوشل ویلفیئر، انجمن اسیرں اور سپریڈنٹ جیل کا شکریہ ادا کیا۔
سینٹر جیل میاں والی میں سپر نٹنڈ ٹ رسول بخش کلاچی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خرم شہزاد اور سینئر نائب صدر انجمن اسیرں سینٹر جیل میاں والی سید عابد حسین عابدی نے قید مسیح برادری کے قیدیوں کو کرسمس کے موقع پر کیک اور نئے کپڑے پیش کیے ۔قیدیوں نے سوشل ویلفیئر، انجمن اسیرں اور سپریڈنٹ جیل کا شکریہ ادا کیا۔