تین نامعلوم افراد کا کارسوار د وبھائیوں پر تشدد ، دھمکیاں

 تین نامعلوم افراد کا کارسوار  د وبھائیوں پر تشدد ، دھمکیاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پل111جنوبی کے قریب تین نامعلوم افراد نے کارسوار د وبھائیوں ساجد اور عون عباس کواسلحہ کے زور پر راستہ میں روک لیا۔

ملزمان نے عون عباس کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گاڑی کے شیشے وغیرہ توڑ ڈالے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ا طلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں