ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی،مقدمہ درج

 ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی،مقدمہ درج

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر دولہے کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، 57شمالی میں مدثر کی شادی میں آتش بازی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کا مظاہر ہ کیا گیا۔

شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر دولہے کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، 57شمالی میں مدثر کی شادی میں آتش بازی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کا مظاہر ہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں