آپ ؐکی سیر ت طیبہ سے راہنمائی لے کر اپنا قبلہ درست کیا جائے قاری عتیق الرحمن صدیقی

 آپ ؐکی سیر ت طیبہ سے راہنمائی  لے کر اپنا قبلہ درست کیا جائے  قاری عتیق الرحمن صدیقی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مرکزی رہنماء پاکستان قراۃ کونسل قاری عتیق الرحمن صدیقی نے کہاہے کہ حضور پاک ؐکی زندگی عکس قرآن کا نمونہ او ران کی سیرت سے ہمیں زندگی کے ہر شعبہ کیلئے راہنمائی ملتی ہے۔

 آپ ؐ بہترین ماہر اقتصادیات ومعاشیات اور عادل ومنصف تھے ، آج اغیار نے آپ ؐکی سیرت کو اپنا کر کامیابی کی منازل طے کی ہیں ،ہمیں چاہئے کہ ہر معاملہ میں آپ ؐکی سیر ت طیبہ سے راہنمائی لے کر اپنا قبلہ درست کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں